آئین فوج داری
قسم کلام: اسم
معنی
١ - وہ قانون جس میں فساد اور لڑائی جھگڑوں کی دفعات اور سزاوٰں کا بیان ہو۔
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - وہ قانون جس میں فساد اور لڑائی جھگڑوں کی دفعات اور سزاوٰں کا بیان ہو۔
جنس: مذکر